مضمون : “روک سکو تو روک لو” از محمد انس حنیف.

ایک زمانہ تھا جب رائٹرز پہنچ سے دور تھے,اُن تک رسائی ایک دیرینہ خواب ہوا کرتا تھا مگرسوشل میڈیا نے رائٹرز اور ریڈرز کے درمیان اُس خلیج کو ختم کردیا مگر اس کا نقصان رائٹرز کو ہی ہوا ہے,  یہ مزید پڑھیں

اردو مزاح : جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام۔

 ﺍﻧﻮ ﺟﺎﻧﯽ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﻂ ﻣﻼ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﯾﺒﻮﮞ ﻧﮯ مر مر ﮐﺮ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﺑﯿﮍﺍ غرق ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ مزید پڑھیں

بنتِ ارسلان! آؤ کہانی پکائیں

“مکالمہ خصوصی” ”لو جی!اب ہم کہانی لکھیں گے۔“ ”کس پہ لکھیں گے؟“سرسری انداز میں. ”ارے! کاغذ پہ یا پھر ان پیج پہ، ای میل کرنے میں آسانی ہوگی“۔۔ ”اب یہ میل کس کوکرنی ہے؟“. ”عبدالغفورنانبائی کو“,اطمینان سے. ”ہیں؟ نانبائی کو؟ مزید پڑھیں

ھم تو اس ریٹنگز کے ہاتھوں…!!

تحریر : محمد یاسر. اکثر فلموں،ڈراموں،کہانیوں میں کرداروں کو محبت کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اترتے دیکھا اور پڑھا تھا ،بہت ہنسی آتی تھی ایسے مناظر دیکھتے ہوئے جن میں ہیرو ہیروئین ساتھ جینے اور مرنے کی قسمیں کھاتے ہیں مزید پڑھیں

طربیہ افسانہ : “ڈائجسٹ رائٹر” از صوفیہ کاشف

ڈایجسٹ رایٹر آدھی رات کو ایک سہیلی کا پیغام آیا کہ اس ماہ کے ڈایجسٹ میں میری کہانی چھپی ہے.ہیں!!!!!کیا واقعی؟؟یعنی میری کہانی چھپی ہے!دو سال بعد میری کہانی چھپ گیی!! دل کی رفتار ایک دم سے تیز ہونے لگی.واقعی مزید پڑھیں