افسانہ : “تھوک”..

تحریر : محمد انس حنیف. “ماشااللہ شفیق بھائی آج تو بڑے خوش نظر آرہے ہو کیا بات ہے؟” میں واقعی بہت خوش تھا اتنا خوش کہ خوشی میری آنکھوں سے چھلک رہی تھی اسی لئیے تو آپا عظمیٰ نے فورا مزید پڑھیں

افسانہ : “آخری شکست” از محمد انس حنیف.

اور مجھے شکست ہو چکی تھی ۔آخری شکست۔۔آخری مات۔۔ کیونکہ اب میرے اندر کوئی بھی مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رہی تھی۔ مجھے لگا شاید میں منہ کے بل گرا تھا‘ شاید نہیں یقینََا میں منہ کے بل ہی گرا مزید پڑھیں

دنیا کی آخرت

ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ .ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﺟﺮﮦ ﺗﮭﺎ , ﺟﻠﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺑﻠﯽ ﺑﻨﯽ ﮬﻮئی ﺗﮭﯽ .ﮐﻮئی ﭼﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺳﺎﺱ ﭘﻮچھ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ . ﭘﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺗﯽ , ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﺗﻮ ﺳﻤﺠھ مزید پڑھیں