رمضان کہانی : ترغیب از محمد یاسر.

اُس نے بے حد حیرانی سے باپ کا چہرہ دیکھا تھا،حیرت اِس بات کی نہیں تھی کہ وہ بیٹھاچکن کی لیگ پیس نوچ نوچ کر کھاتے ہوئے مسلسل اُسے گالیاں دے رہا تھا۔ چپڑ چپڑ چپڑ۔ تیری ایسی کی تیسی۔ مزید پڑھیں

ایدھی کا جنازہ

“عمار مسعود” ایدھی صاحب کے جنازے کے مناظر کڑوڑوں لوگوں نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ ساری دنیا میں دیکھے۔ تمام ہی ناظرین کے دل غم سے بھرے ہوئے اور آنکھیں وقت رخصت پر نم تھیں۔ ایدھی صاحب کو پورے قومی مزید پڑھیں