“ڈرامہ ریویو : چالیس دن تک روح کا دنیا میں قیام…. حقیقت یا خام خیالی” دھند” قسط نمبر2

تحریر و تبصرہ : محمد یاسر. کیا مزے دار اور بھرپور قسط رہی یہ,کم و بیش چالیس منٹ کی ایک قسط میں اتنے سارے چھوٹے بڑے معاملات کو اٹھانا ,اُن پر مختصر فقروں میں مدلل روشنی ڈالنا اور ناظر کے مزید پڑھیں