“محبت کی کہانی میں، محبت نہیں رہتی”

”بنتِ ارسلان “ محبت کی کہانی میں”اکثر محبت نہیں رہتی کسی کا ساتھ مانگنے سےکسی کا ہاتھ چھوڑنے سےاکثرمحبت نہیں رہتیمحبت کی جھیل میںشک کا تعفن پھیلنے سےاکثرمحبت نہیں رہتیپھر چاہےہزار ملامتییںہزار قسمیںہزار وعدے کرو محبت کے شیشے میں بال مزید پڑھیں

ان کے ہمراہ بھی چلتے رہے تھے

…..غزل………. ان کے ہمراہ بھی چلتے رہے تھے عشق کی راہ میں جلتے رہے تھے وفا تو ان سے یہ ممکن نہیں تھی پر ہم ان سے وفا کرتے رہے تھے روز کا سلسلہ تھا یہ، ہم روز مرنے کی مزید پڑھیں

مضمون خصوصی “ویلنٹائن نامہ:” از عروج بنت ارسلان۔

“بنتِ ارسلان کے قلم سے …. ” “محبت “امر ہونے کا نام ہے اور امر ہونے کے لئے محبت میں محبت پر محبت کے لئے محبت کومرنا ضروری ہوتا ہے”۔ “اور جو محبت میں مر نہیں سکتے وہ شادی شدہ مزید پڑھیں

افسانہ : “آخری شکست” از محمد انس حنیف.

اور مجھے شکست ہو چکی تھی ۔آخری شکست۔۔آخری مات۔۔ کیونکہ اب میرے اندر کوئی بھی مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رہی تھی۔ مجھے لگا شاید میں منہ کے بل گرا تھا‘ شاید نہیں یقینََا میں منہ کے بل ہی گرا مزید پڑھیں

افسانہ : “سودا” از صوفیہ کاشف.

        “آج آپکو دیر تک رکنا پڑے گا میں چاہتی ہوں کہ آپ اپنا کام ختم کر کے ہی جاییں. ہم کوئی بھی کام ہفتہ کی صبح تک نہیں لٹکا سکتے”               مزید پڑھیں

کسی نے لوٹ کے آنا تو ہے نہیں

بہ شکریہ محمد سلیم طاہر ـــــــــــــــــــــــ جی چاہتا ہے میں تجھے چھو کر بھی دیکھ لوں میں نے تیرے جمال کو کھانا تو ہے نہیں یہ دل تیرے سلوک پہ اب روٹھتا نہیں یہ جانتا ہے تو نے منانا تو ہے مزید پڑھیں