غزل :”حسین باتوں کا کب انتقال ہوتا ہے” شہزاد قیس

Shahzad Qais

حسین باتوں کا کب اِنتقال ہوتا ہےجو شعر دِل سے لکھو لازَوال ہوتا ہےحقیقی شاعری حق الیقیں سے ہوتی ہےتلاشِ فکر سے بس قیل و قال ہوتا ہےہمارے جیسوں کو دُنیا سمجھتی ہے شاعرجب اِہلِ شعر کا قحط الرِجال ہوتا مزید پڑھیں

نظم : “محبت میں کہاں ترمیم ہوتی ہے؟” فاخرہ بتول.

محبت میں کہاں ترمیم ہوتی ہے؟ محبت میں ہمیشہ ایک سا موسم نہیں رہتا کبھی ہے وصل کی رم جھم بھگو دیتی ہے آنچل کو دلِ بےکل کو، چنچل کوکبھی ہے ہجر کا جلتا دہکتا کاسنی سورج لہو میں خار مزید پڑھیں